اسرائیلی کھدائیوں سے مسجد اقصیٰ کے صحن میں شگاف پڑ گیامنگل-1-ستمبر-2020مسجد اقصیٰکی مرمت اور اس کی صفائی کرنے والے عملے نے انکشاف کیا ہے کہ مسجد کے صحن میں ایک بڑا شگاف پڑ گیا ہے اورزمین دھنس گئی ہے۔