میٹھے آلو کا پانی وزن گھٹانے میں مفید!ہفتہ-31-دسمبر-2016جاپان کے ماہرین خوراک اور نیشنل ایگری کلچرل انسٹیٹیوٹ سے وابستہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ میٹھے آلو کا پانی انسان کا فالتو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔