’ہاتھوں سے محروم فلسطینی طالبہ نے پاؤں کو ہاتھ بنا لیا‘
جمعہ-23-جون-2017
جسمانی طور پر معذور بچے پڑھائی کی طرف توجہ نہیں دے پاتے۔ اگر کوئی بچہ ہاتھوں سے پیدائشی طور پرمحروم ہو تو اس کے لکھنےلکھانے کا شوق پورا کرنا ممکن نہیں، مگر فلسطین کی ایک نونہار بچی نے دونوں ہاتھوں سے معذوری کے باوجود تحصیل علم کا قابل رشک شوق کا مظاہرہ کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ اگر جذبہ اور ہمت ہو تو جسمانی معذوری انسان کی ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتی۔