اسلامی جہاد کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلانبدھ-10-اگست-2016فلسطین کی سیاسی اور مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے رواں سال 8 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام