بیت المقدس میں الکرد خاندان کے گھر کے سامنے شمع دان نصببدھ-1-دسمبر-2021منگل کی شام کو آباد کاروں کے ایک گروپ نے قابض فورسز کے سخت حفاظتی حصار میں شیخ جراح محلے میں الکرد خاندان کے گھر کے دروازے پر ایک "شمع دان" نصب کیا۔