
یہودیوں کی نئی اشتعال انگیزی، شمعدان مسجد ابراہیمی میں منتقل
منگل-24-دسمبر-2019
یہودی آباد کاروں نے ایک نئی اشتعال انگیزی کا ارتکان کرتے ہوئے سوموار کے روز اپنی مذہبی علامت 'شمع دان' غرب اردن میں موجود تاریخی مسجد ابراہیمی میں منتقل کی۔ اس موقع پر یہودی آباد کاروں نے مسجد میں گھس کر مذہبی رسومات بھی ادا کیں۔