اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے ایک سینیر اہلکار کا استعفیٰمنگل-24-مئی-2022اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر کے ایک سینیر اہلکار نے بینیٹ کے مشیر "شمرت میر" کے استعفیٰ کے دو ہفتے بعد کل پیر کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام