چهارشنبه 30/آوریل/2025

شمالی غزہ پر اسرائیلی جارحیت

غزہ شہر میں دوسرے روز بھی لاکھوں بےگھر فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ اور غزہ سٹی بے گھر ہونے والے لاکھوں فلسطینیوں کی واپسی جاری ہے۔ وادی غزہ کے شمال میں رشید اور صلاح الدین شاہراؤں خوشی اور بے گھر ہونے کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے عزم کے ماحول کے درمیانمسلسل دوسرے دن بھی ہزاروں فلسطینی شمال کی طرف داخل ہوئے۔ […]

حماس نے کمال عدوان ہسپتال کے بارے میں اسرائیلی دعوے مسترد کریے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شمالی غزہ کی پٹی کے کمال عدوان ہسپتال میں کسی بھی عسکری شکل یا مزاحمتی جنگجوؤں کی موجودگی کی واضح طور پر تردید کی ہے۔ حماس نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ ہسپتال میں کسی بھی قسم کی  عسکری سرگرمی نہیں۔ القسام […]

زخمیوں کے لیے تکلیف دہ رات، کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کی گرفتاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج ہفتہ کو غزہ کی وزارت صحت نے شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹرحسام ابو صفیہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ وزارت صحت نے بتایا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹرحسام ابو صفیہ نے تصدیق کی کہ ہسپتال سے نکالے گئے مریضوں اور […]

کمال عدوان ہسپتال پر قابض فوج کی جارحیت فوری طور پر روکی جائے: ابوصفیہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کے شہید کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فوری مداخلت کرے اور ہسپتال پر قابض اسرائیلی فوج کے اس پرتشدد حملے کو روکے۔ صحت کے نظام، کارکنوں اور اس کے اندر موجود مریضوں کی حفاظت کے لیےفوری مداخلت […]