
کمال عدوان ہسپتال اور اس کے عملے کو تحفظ دیا جائے: ڈاکٹر ابو صفیہ
جمعہ-29-نومبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ میں جزوی طور پر کام کرنے والے واحد ہسپتال کمال عدوان میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹرحسام ابو صفیہ نے کہا ہے کہ گذشتہ پانچ اکتوبر سے شمالی غزہ کی پٹی پر مسلسل اسرائیلی حملوں کے دوران ہسپتال اور اس کے کارکنوں کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔ انہوں […]