
شفٹ سسٹم کے تحت کام سرطان سمیت کئی امراض کا موجب!
جمعہ-6-مئی-2016
دنیا بھرمیں نجی سطح پر ہونے والے بڑے پیمانے پر کام کو تین تین شفٹوں میں کرایا جاتا ہے۔ شفٹ سسٹم ملازمت جہاں اداروں کو کام کاج کی سہولت مہیا کرتی ہے وہیں اس سے کینسر جیسے جان لیوا امراض کے جنم لینے کا قوی خدشتہ موجود ہے۔