اسرائیلی حکام نے شعفات میں 20 فلسطینی دکانیں مسمار کردیںجمعرات-22-نومبر-2018اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شعفات مہاجر کیمپ میں قائم 20 دکانیں مسمار کردیں۔
اسرائیلی پولیس کا شعفات مہاجر کیمپ کے دروازے پر تھانہ بنانے کا ارادہ!اتوار-7-مئی-2017قابض اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے شعفات مہاجر کیمپ کے داخلی دروازے کے قریب لگائے جانے والے ناکے اور آس پاس کے علاقے میں فوجیوں کی موجودگی میں اضافہ کردیا ہے تاکہ سرحدی پولیس اسٹیشن کے قیام کی تقریب کا پر امن اہتمام کیا جا سکے۔