چهارشنبه 30/آوریل/2025

شر پسند یہودی

فول پروف سیکیورٹی میں 70 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

بدھ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 70 یہودیوں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

شر پسند یہودیوں کی فلسطینی قبرستان میں مذہبی رسومات کی ادائیگی

یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ سے متصل باب الرحمۃ قبرستان میں گھس کر بزرگان دین کی قبروں کی بےحرمتی کے ساتھ ساتھ تلمودی تعلیمات کے مطابق قبرستان میں مذہبی رسومات ادا کیں۔

عبادت کی آڑ میں 67 یہودی قبلہ اول کی بے حرمتی کے مرتکب

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

قبلہ اول کی بے حرمتی جاری، مزید43 یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی مہم کے دوران مزید دو درجن فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کی سیکیورٹی میں 76 سے یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ گذشتہ روز76 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فلسطینیوں پر پابندیاں، یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

ایک ایسے وقت میں جب اسرائیلی فوج اور پولیس نے فلسطینی شہریوں کے قبلہ اول میں داخلے پر سخت ترین پابندیاں عاید کی ہیں یہودی آباد کاروں کو مسجد اقصیٰ میں کھلے عام داخل ہونے اور عبادت کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی مکمل آزادی فراہم کی گئی ہے۔

119 صہیونی انتہا پسندوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکاروں نے سوموار کی صبح مسجد اقصی کے کمپاونڈ میں ہلہ بول دیا۔ حملہ آور جتھوں نے یہ کارروائی سخت ترین اسرائیلی سیکیورٹی میں سرانجام دی۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں126 یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو بیسیوں یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول میں داخل ہو کر مذہبی رسومات کی ادائی اورعبادت کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صبح کے وقت 126 یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

پولیس کی سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے

یہودی اشرار کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کواڑھائی سو یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول میں داخل ہو کر مذہبی رسومات کی ادائی اورعبادت کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔