جمعه 15/نوامبر/2024

شرپشد یہودی آبادکار

انتہا پسند یہودی آباد کاروں کی فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں

یہودی آبادکاروں نے کئی فلسطینی کسانوں اورچرواہوں کو ہراساں کیا۔ یہ واقعات مسافر یطا کے علاقے خربہ قواویس نامی بستی میں پیش آئے ہیں۔ جو جنوبی الخلیل سے متصل ہے۔

اتوار کو درجنوں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔

فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی قبلہ اول میں داخل

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

دسیوں یہودی شرپسندوں‌کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ایک اسرائیلی وزیر کی معیت میں درجنوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 'تلہ الفرنسیہ' کے مقام پر یہودی آباد کاروں کے حملے میں 17 سالہ فلسطینی زخمی ہوگیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 17 سالہ فلسطینی نوجوان محمد حسن ابو الحمص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہودی آبادکاروں کے تشدد سے فلسطینی شہری کے چہرے اور سر پرزخم آئے۔ یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہری کو پتھر مارے۔

شرپسند یہودی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو کئی یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کی بیت لحم میں فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری

قابض صہیونی فوج کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی۔

درجنوں یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں48 یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کار قبلہ اول میں داخل

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموارکو اسرائیلی فوج اور پولی سکی فول پروف سیکیورٹی میں62 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔