پنج شنبه 01/می/2025

شرپسند یہودی آبادکار

فول پروف سیکیورٹی میں 80 یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں اسرائیل کے سرکاری ملازمین اور دیگر یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئی اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں اسرائیل کے سرکاری ملازمین اور دیگر یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئی اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

دسیوں یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے جاری

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں160یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اتوار کو130 یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔کل اتوار کے روز دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

گذشتہ برس 29 ہزار یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عزام الخطیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ برس 29 ہزار 610 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی شرپسندوں کی ایک اور اشتعال انگیزی ، القدس میں توراتی میوزیم قائم

قابض صہیونی ریاست کی القدس کو یہودیانے کی سازشوں کے جلو میں مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے قیام کے لیے سرگرم یہودی گروپوں نے سلوان کے مقام پر'توراتی میوزی' قائم کرنے کیا ہے۔

منگل کو 168 یہودی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روزاسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 168 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 88 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

بدھ کے روز 190 یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دوسو کے قریب یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

گزشتہ روز 130 یہودی آبادکاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 130 سے زاید یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔