یہودی آباد کاروں نے نابلس میں زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا
اتوار-26-اپریل-2020
قابض صہیونی فوج کی زیر سرپرستی یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا
اتوار-26-اپریل-2020
قابض صہیونی فوج کی زیر سرپرستی یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا
جمعرات-26-مارچ-2020
فلسطین میں کرونا وائرس کے باوجود قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-17-مارچ-2020
یہودی شرپسندوں نے ایک گروپ نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں بیت اسکاریا کے مقام پر ایک مقامی فلسطینی شہری کےانگور کے باغ میں گھس کر انگور کے 50 پھل دار پودے تلف کردیے۔ مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ یہ کارستانی قریب ہی واقع 'غوش عتصیون' یہودی کالونی کےآباد کاروں کی ہے جو آئے روز فلسطینیوں کی جان ومال کو اسرائیلی فوج کی سرپرستی اور اشیر باد میں نقصان پہنچاتے ہیں۔
منگل-10-مارچ-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
پیر-9-مارچ-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں51 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-5-مارچ-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئی اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-28-فروری-2020

جمعرات-20-فروری-2020

بدھ-12-فروری-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں اسرائیل کے سرکاری ملازمین اور دیگر یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئی اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-12-فروری-2020
قابض صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروںنے ایک بار پھر غرب اردن کی تاریخی مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی کی ہے۔