یہودی شرپسندوں کے گروپوں کے قبلہ اول پر دھاوے
منگل-14-ستمبر-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
منگل-14-ستمبر-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-27-اگست-2021
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-25-اگست-2021

جمعہ-20-اگست-2021

پیر-9-اگست-2021
گذشتہ روزاسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
بدھ-21-جولائی-2021
کل 10 ذی الحج حج کے تیسرے روز بھی سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
جمعرات-8-جولائی-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر نابلس میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کےمزار پر دھاوا بول دیا اور دیر تک وہاں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرتے رہے۔
جمعرات-8-جولائی-2021
یہودی آباد کاروں کی نمائندہ انتہا پسند تنظیموں نے 17 جولائی 2021ء کو پرانے بیت المقدس میں مزعومہ ہیکل سلیمانی کے انہدام کی یاد میں ایک غیرمعمولی جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینی قیادت نے اسے یہودی آباد کاروں کی ایک نئی اشتعال انگیزی کی کوشش قرار دیا ہے۔
پیر-28-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کاروں کی قیادت انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویفیر نے کی۔
پیر-21-جون-2021
کل اتوار کو یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں غیرمسبوق ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا۔ یہودی آباد کاروں نے اسرائیل کی نئی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے سیکٹر’سی‘ پر مکمل قبضہ کرے۔ یہ سیکٹر مغربی کنارے کی کل اراضی کے60 فی صد رقبے پرمشتمل ہے۔