صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 65 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا
پیر-31-دسمبر-2018
یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پراتوار کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بول رہے ہیں۔
پیر-31-دسمبر-2018
یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پراتوار کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بول رہے ہیں۔
بدھ-26-دسمبر-2018
کل منگ کو ایک سو سے زاید یہودی آباد کاروں نے تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسندوں کئی گروپ مسجد میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-20-دسمبر-2018
یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل بدھ کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ داخل ہوئے۔ منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا کی قیادت میں درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-19-دسمبر-2018
یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل منگل کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ داخل ہوئے۔ منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا کی قیادت میں 71 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-13-دسمبر-2018
اسرائیلی پولیس لی فول پروف سیکیورٹی میں گذشتہ روز 81 یہودی آبادکاروں ے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
پیر-20-اگست-2018
فلسطین کے مقبوضہ مقبوضہ بیت المقدس میں العیسویہ کے مقا پریہودی آباد کاروں فلسطینیوں کی کھڑی گاڑیوں پر عبرانی زبان میں اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ کی۔
جمعہ-20-جولائی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
اتوار-24-جون-2018
مسجد اقصی پر شر پسند یہودی آبادکاروں کے دھاوے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ قابض اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے شر پسند یہودیوں کو اسرائیلی پولیس کی سیکورٹی کی چھتری تلے مسجد اقصی پر دھاوا بولنے مکمل آزادی حاصل ہے۔ اتوار کے روز بھی درجنوں شرپسند یہودی آبادکار اسرائیلی پولیس کی سیکورٹی میں مسجد اقصی کے صحنوں میں داخل ہوئے۔
منگل-19-جون-2018
شرپسند یہودی آبادکاروں نے الخلیل میں فلسطینی اراضی کو مسمار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مغربی کنارے کے جنوب میں واقع شہر الخلیل کے علاقے یتا ٹاوں میں فلسطینی کسانوں کی اراضی پر دھاوا بولا اور اسے مسمار کر دیا۔
جمعہ-8-جون-2018
اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس کے علاقے میں ایک فلسطینی لائیو اسٹاک فارم کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق شر پسند یہودی آبادکاروں نے غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس کے علاقے برین میں ایک فلسطینی لائیو اسٹاک کو آگ لگا کر خاکستر کر دیا۔