جمعه 15/نوامبر/2024

شرپسند یہودی آبادکار

ناپاک صہیونیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی جاری

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل پیر کو53 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

بدھ کو درجنوں یہودی آباد کاروں‌کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو درجنوں یہود آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

جمعرات: 84 یہودی اشرار کی قبلہ اول کی بے حرمتی

کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق جمعرات کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

سوموار کو ایک سو سے زاید یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کا تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل سوموار کو ایک سو سے زاید یہودی انتہا پسندوں اور قابض فوجیوں‌ نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں77 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کا تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل اتوار کو درجنوں یہودی انتہا پسندوں اور قابض فوجیوں‌ نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 100 یہودی آباد کار قبلہ اول میں ‌داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روزدرجنو یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی وزیر کی قیادت میں دسیوں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

اسرائیلی وزیر زراعت اوری ارئیل کی قیادت میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر قابض فوج اور پولیس نے یہودیوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کا تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل جمعرات کو درجنوں یہودی انتہا پسندوں اور قابض فوجیوں‌نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرسوموار کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

سال 2018ء میں 343 فلسطینی شہید اور 5 ہزار پابند سلاسل کیے گئے

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2018ء کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 343 فلسطینی شہید اور 5 ہزار کو حراست میں لیا گیا۔