درجنوں یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول میں اشتعال انگیزیبدھ-23-جون-2021درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل منگل کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔