قابض فوج کا فلسطینیوں کو کپڑے اتار کر گھروں میں داخلے کا حکممنگل-19-جون-2018قابض صہیونی فوج نے ایک انتہائی شرمناک اقدام کے طورپر فلسطینی شہریوں کی نام نہاد تلاشی کی آڑ میں انہیں گھروں میں داخل ہونے سے قبل اپنے کپڑے اتارنے کے احکامات دے دیئے۔