
عباس ملیشیا نے فلسطینی خاتون صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا
اتوار-29-دسمبر-2024
جنین – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں فلسطینی اتھارٹی کے وفادارحکام نے ہفتے کی شام ایک خاتون صحافی کو براہ راست گولی مار کر قتل کر دیا۔ عینی شاہدین نے کہا کہ عباس ملیشیا کے ایک سنائپر نے شہید معتصم الصباغ کی بہن صحافی شذی الصباغ پر براہ راست گولیاں چلائیں […]