شدید گرمی کی لہر، فرانس میں 1500 اضافی امواتمنگل-10-ستمبر-2019یورپی ممالک میں حالیہ عرصے کے دوران گرمی کی غیرمعمولی لہرکے باعث 1500 اضافی اموات کا اندراج کیا گیا ہے۔