شب معراج پر 50 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے آمد
جمعہ-12-مارچ-2021
اسرائیلی ریاست کی طرف سے کڑی پابندیوں اور کرونا وبا کی وجہ سے عاید کردہ قدغنوں کے باوجود مسجد اقصیٰ شب معراج کے موقعے پر فلسطینی مسلمانوں سے بھر گئی۔
جمعہ-12-مارچ-2021
اسرائیلی ریاست کی طرف سے کڑی پابندیوں اور کرونا وبا کی وجہ سے عاید کردہ قدغنوں کے باوجود مسجد اقصیٰ شب معراج کے موقعے پر فلسطینی مسلمانوں سے بھر گئی۔
منگل-9-مارچ-2021
مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 27 رجب المرجب کو شب معراج کے موقعے پر قبلہ اول میںزیادہ سے زیادہ حاضری کو یقینی بنائیں۔
جمعرات-4-اپریل-2019
کل بدھ کی شام ہزاروں فلسطینی شہری شب معراج کے فیوض و برکات سمیٹنے مسجد اقصیٰ پہنچے اور مقدس مقام میں رات بھر عبادت و ریاضت میں بسر کی۔