چهارشنبه 30/آوریل/2025

شاہ عبداللہ

شاہ عبداللہ کا اقتصادی منصوبوں میں فلسطینیوں کو شریک کرنے پر زور

اردن کے شاہ عبداللہ نے اسرائیلی وزیر اعظم سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی علاقے میں امکانی اقتصادی منصوبوں کا لازمی حصہ ہوں گے۔

شاہ عبداللہ نے اپنے بھائی کی نقل وحرکت اور رابطوں پرپابندی عاید کردی

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اپنے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ کی نقل و حرکت، رہائش گاہ اور مواصلات پر پابندی عاید کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔

اسرائیل اقصیٰ آمد میں رکاوٹیں کھڑی کرنے سے باز رہے: شاہ عبداللہ

اردن کے فرمانرروا شاہ عبداللہ دوم نے رمضان کے بابرکت مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی نمازیوں اور روزہ داروں کی قبلہ اول میں آمد روفت کو آزادانہ بنانے کے لیے اقدامات کرے اور فلسطینی نمازیوں کےراستے میں کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹائے۔

اسرائیل کے یک طرفہ اقدامات امن کے اقدامات میں رکاوٹ ہیں:شاہ عبداللہ

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے یک طرفہ اقدامات خطے میں امن کے حصول کے امکانات کو غیر مستحکم اور کمزور کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔

اردن میں ‌کریک ڈائون پر عرب ممالک کی شاہ عبداللہ کی حمایت

اردن میں دو روز قبل حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ سازش کو ناکام بنائے جانے کے بعد اس سلسلے میں ہونے والی گرفتاریوں پر عرب ممالک نے اردنی حمایت اور شاہ عبداللہ دوم کی مکمل حمایت کی ہے۔

اسماعیل ھنیہ کی اسپتال میں مریضوں کی اموات پر شاہ عبداللہ سے تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سے ایک برقی پیغام میں السلط اسپتال میں پیش آنے والے واقعے میں مریضوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مسجد اقصیٰ سرخ لکیر، ان کی تقسیم قبول نہیں‌ کریں گے:شاہ عبداللہ

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے ک مسجد اقصیٰ اور پورا حرم قدسی عالم اسلام کے لیے سرخ لکیر ہے اور ہم اس کی تقسیم یا اس میں شراکت قبول نہیں کریں ‌گے۔

شام میں پھنسے اردنی صحافی کی واپسی کے لیے شاہ عبداللہ سے مدد کی اپیل

شام میں پھنسے سینیر اردنی صحافی اور القدس چینل کے نامہ نگار رافت نبھان نے اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کے اپنے پیغام میں ان سے وطن واپسی میں مدد کی اپیل کی ہے۔

غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق سے خطے میں تشدد کی آگ بھڑک اٹھے گیا

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو صہیونی ریاست میں شامل کرنے کے اعلان پرعمل درآمد کیا تو اس کے نتیجے میں تو اسے ہم اپنے ساتھ براہ راست جنگ تصور کریں گے۔