شنبه 16/نوامبر/2024

شاہ سلمان

اسماعیل ھنیہ کا شاہ سلمان کو مکتوب، خلیجی مصالحت پرمبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سمیت عالمی رہ نمائوں کو مکتوبات ارسال کیے ہیں جن میں ان سے فلسطینی نصب العین کی حمایت کی اپیل کی گئی ہے۔

سعودی فرمانروا علیل، علاج کے لیے اسپتال منتقل

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو کل 20 جولائی بہ روز پیر دارالحکومت ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال میں ان کے بعض ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

سعودی جیل میں قید اردنی کی رہائی کے لیے اہلیہ کی شاہ سلمان سے اپیل

سعودی عرب کی جیل میں ایک سال سے قید اردنی شہری کی اہلیہ نے سعودی حکومت سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

شاہ سلمان کی امیر قطر کو خلیج تعاون کونسل کانفرنس میں شرکت کی دعوت

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو 10 دسمبر کو الریاض میں منعقدہ ہونےوالی خلیج تعاون کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

’جی سی سی‘ سربراہ اجلاس میں امیرقطر اورشاہ سلمان آمنے سامنے!

کل منگل کو کویت کی میزبانی میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس میں قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز بھی شرکت کریں گے۔

قطر اور سعودی عرب میں بحران کے خاتمے میں اہم پیش رفت

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قطری عازمین حج کے مملکت میں داخلے کے لیے زمینی، فضائی اور سمندری راستے کھولنے کا حکم دیا ہے۔ شاہ سلمان کی طرف سے یہ اقدام ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے سفارش کے بعد کیا گیا ہے، جو قطر اور سعودی عرب کے درمیان جاری بحران کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت ہے۔

ملائیشیا میں شاہ سلمان پرحملے کی ناکام سازش کا انکشاف

ملائیشیا کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کے دورہ کولالمپور کے دوران دہشت گردوں نے ان پر حملے کی سازش تیار کی تھی تاہم اس سازش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔