اردنی فرمانروا کا بیت المقدس میں کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہجمعہ-22-اپریل-2022اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے جمعہ کو کہا کہ بیت المقدس میں جاری کشیدگی کم کرنے اور عرب ممالک کی طرف سے القدس میں امن کے قیام کی کوششوں کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
یک طرفہ اسرائیلی اقدامات خطے میں عدم استحکام کا باعث ہیں: شاہ اردنجمعرات-22-جولائی-2021اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے یک طرفہ اقدامات خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔ اسرائیل کو یک طرفہ اقدامات سے اجتناب کرنا ہوگا۔