
’اسرائیلی بربریت کی کہانی ہوٹل کے درو دیوار کی زبانی‘
منگل-7-مارچ-2017
مظلوم فلسطینی قوم کے خلاف قابض صہیونی ریاست کے مظالم کی خبریں تو روز سامنے آتی ہیں مگر ستم رسیدہ فلسطینیوں کی الم ناک داستان کو ایک برطانوی آرٹیسٹ نے اپنے دست ہنر اور کمال مہارت سے تصویری خاکوں میں پیش کیا ہے وہ اس کی آج تک فلسطینی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔