
فلسطین کی ایک سڑک جو’صہیونی نسل پرستی’ کی علامت بن گئی!
ہفتہ-26-جنوری-2019
حال ہی میں اسرائیل نے فلسطین کے دریائےاردن کے مغربی کنارے میں ایک نئی سڑک کا افتتاح کیا۔ فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں اسے 'شاہراہ 4370' کے نام سے مشہور ہوئی ہے مگر حقیقت میں یہ سڑک فلسطین میں اسرائیلی نسلی تعصب اور عالمی سطح پر صہیونی ریاست کی نسل پرستی کی علامت قرار دی جاتی ہے۔