
’قبلہ اول سے چھیڑ چھاڑ آگ سے کھیلنے کے مترادف، دفاع کے لیے تیار ہیں‘
جمعرات-17-مارچ-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سینیر رہ نما شاکرعمارہ نے خبردار کیا ہے کہ مسلمانوں کے قبلہ اول [مسجد اقصیٰ] کےحوالے سے اسرائیلی سازشی منصوبے خطرناک امر ہےجس کا مقصد مسجد اقصیٰ کے تاریخی اور قانونی اسٹیس کو تبدیل کرتے ہوئے نئے حالات پیدا کرنا ہے۔