پنج شنبه 01/می/2025

شام

دمشق کے مضافات پر اسرائیلی بمباری

دمشق کے مضافات میں ایرانی ملیشیا کے ٹھکانوں پر جمعہ کو علی الصباح اسرائیل کے فضائی حملوں کے کچھ دیر بعد ہی دو ایرانی جہاز دمشق ہوائی اڈے پراترے ہیں۔

شام پر اسرائیلی حملہ پسپا کر دیا گیا: شامی ذرائع ابلاغ

شامی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شامی فضائی دفاع نے جمعرات کی شام دمشق کےقریب میں ایک "اسرائیلی حملہ" پسپا کر دیا۔

جنوبی شام میں لڑائی سے 30 ہزار فلسطینی پناہ گزین خطرے سے دوچار

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی شام میں جاری لڑائی کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد فلسطینی پناہ گزین ایک نئے خطرے سے دوچار ہوسکتے ہیں۔

شام: القنیطرہ میں اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

شام میں اسرائیل کی سرحد کے نزدیک واقع جنوب مغربی صوبہ القنیطرہ میں منگل کی شام دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

شام میں اسرائیلی بمباری وحشیانہ جارحیت ہے، اسے بند کیا جائے:حماس

شام کی سرکاری نیوز ایجنسی ’سانا‘ کے مطابق فضائی دفاع نے لبنان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے شام میں متعدد مقامات پر حملے کی اسرائیلی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

شام میں‌ اسرائیلی بمباری سے متعدد افراد جاں‌بحق اور زخمی

شام میں سرکاری فوج نےبتایا ہے کہ کہ فضائی دفاعی نظام نے علی الصبح بحیرہ روم کے ساتھ واقع شہر الاذقیہ پر داغے جانے والے کئی اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا۔ دوسری طرف شام میں اللاذقیہ اور دیگر مقامات پراسرائیلی طیاروں کی بمباری سےایک شہری جاں بحق اور کم سے کم چھ زخمی ہوگئے۔

دمشق کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

اسرائیلی فوج نے کل جمعرات کے روز علی الصبح بتایا ہے کہ شام کے اندر سے زمین سے فضا میں مار کرنے والا ایک میزائل اسرائیل کے جنوب میں النقب کے علاقے میں گرا۔

شام کا اسرائیلی فضائی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی ائیر ڈیفنس نے منگل کی رات دمشق کے مضافات میں کی جانے والی ’’اسرائیلی جارحیت‘‘ کو ناکام بنا دیا۔ اسرائیل کی جانب سے داغے گئی متعدد میزائلوں کو شامی فضائی حدود میں ہدف تک پہنچنے سے پہلے ناکارہ بنا دیا گیا۔

شامی فوج نے اسرائیل کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا

شام میں بشار حکومت کے زیر انتظام میڈیا نے اتوار کی شب بتایا کہ سرکاری فوج کے فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت دمشق کے اطراف اسرائیلی حملہ پسپا کر دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق کی سمت داغے گئے اسرائیلی میزائلوں کا راستہ روک کر ان میں سے متعدد کو گرا دیا گیا۔

شام میں بے گھر فلسطینی پناہ گزینوں کو’یرموک’ کیمپ میں واپسی کی اجازت

شام میں بے گھر ہوئے فلسطینی خاندانوں نے تصدیق کی کہ انہیں دمشق کے جنوب میں واقع 'یرموک کیمپ' میں اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔