
حماس کی طرف سے شام میں کشتی ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر اظہار ہمدردی
ہفتہ-24-ستمبر-2022
حماس نے شام کے سمندروں میں کشتی ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ خصوصا نہر البارد اور شاتیلا کے لبنانی پناہ گزین کیمپوں کے رہائشی خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت و ہمدردی کیا ہے۔ جن کے بچے یا بڑے اس کشتی میں حادثے کی نذر ہو گئے ہیں۔