پنج شنبه 01/می/2025

شام

اسرائیلی فوج کی شام کی حدود کے اندر وحشیانہ گولہ باری

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کو وادی گولان کے اسرائیل کے زیرتسلط علاقے میں گولہ گرنے کے بعد شام میں صدر بشارالاسد کے زیرانتظام علاقوں پر بمباری کی گئی ہے۔

دمشق کے مشرق میں شامی دفاعی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملہ

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت دمشق کے مشرق میں واقع ایک علاقے میں شامی فضائی دفاعی نظام کی بیٹریز کو نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی پیر کی صبح لبنانی فضائی حدود میں ایک اسرائیلی طیارے پر زمین سے فضا میں مار کرنے والا ایک میزائل داغے جانے کے بعد عمل میں آئی۔

شام میں خانہ جنگی، ستمبر میں 24 فلسطینی پناہ گزین شہید

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں وہاں پر مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی شہادتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ستمبر میں تشدد کی مختلف کارروائیوں میں مزید 24 فلسطینی پناہ گزین جام شہادت نوش کرگئے۔ یاد رہے کہ ستمبر 2016ء کے دوران 43 فلسطینی پناہ گزین شہید ہوئے تھے۔

کیا اسرائیل شام کے خلاف جنگ کے لیے پرتول رہا ہے؟

امریکی اخبار ’فارن پالیسی‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل شام کے محاذ جنگ کے حوالے سے امریکا اور روس کے کردار مایوس ہے۔ تل ابیب کا کہنا ہے کہ امریکا اور روس شام سے اسرائیل کو درپیش خطرات نظرانداز کررہے ہیں۔

شام میں اسرائیلی فوج کی بمباری، حماس کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شام میں جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

داعش کا قلع قمع کرنے کے بعد شام سے فوج نکال لیں گے:امریکا

امریکا نے شام میں اپنی فوج مستقل بنیادوں پر رکھنے کی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ داعش کی شکست و ریخت کے بعد امریکا شام سے اپنی فوجیں واپس بلا لے گا۔

اسرائیل کے مفاد میں امریکا اور روس کا شام میں معاہدہ

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے بتایا ہے کہ روس اور امریکا شام میں سیف زونز کے قیام کے حوالے سے اسرائیل کے مفادات کو زیرغور رکھنے کے خواہاں ہیں۔

رواں سال پانچ ہزار شامی خانہ جنگی کی بھینٹ چڑھ گئے

شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والی ایک تنظیم نے رواں سال کے دوران خانہ جنگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔

شام: خانہ جنگی سے 3500 سے زاید فلسطینی شہید

شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’فلسطین ۔ شام ایکشن گروپ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام میں گذشتہ چھ سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران وہاں پر مقیم 3 ہزار 506 فلسطینی پناہ گزین بھی جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔

شام: خانہ جنگی میں 3500 فلسطینی پناہ گزینوں کی شہادت

شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’فلسطین ۔ شام ایکشن گروپ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام میں گذشتہ چھ سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران وہاں پر مقیم 3 ہزار 502 فلسطینی پناہ گزین بھی جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔