
اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام پر بمباری اور پرتشدد حملے دوبارہ شروع
ہفتہ-3-مئی-2025
دمشق – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب شام کےدارالحکومت دمشق، وسطی شام میں حمات اور ملک کے جنوب میں درعا کے اطراف وسیع فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ قابض فوج کی طرف سے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور طیاروں […]