
عالمی فوجی اتحاد تین سال میں 229 عام شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار
پیر-3-اپریل-2017
شدت پسند گروپ ’داعش’ کی سرکوبی کے لیے قائم بین الاقوامی فوجی اتحاد کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سنہ 2014ء کے بعد اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 229 عام شہری بھی لقمہ اجل بنے ہیں۔