
دمشق کے دیہی علاقے صحنایا پر اسرائیلی بمباری
جمعرات-1-مئی-2025
دمشق – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق کے دیہی علاقے صحنایا پر متعدد حملے کیے، جو مسلح گروہوں کے خلاف سکیورٹی آپریشن کے موقع پر کیے گئے تھے۔ الجزیرہ نے شام کے دارالحکومت دمشق اور اس کے دیہی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی جب ایک اسرائیلی طیارے نے […]