
فلسطین کی دروز کمیونٹی کی شخصیات اور الشیخ رائد صلاح کا شام میں سول امن کا مطالبہ
جمعرات-1-مئی-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے اندر اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح اور فلسطینی دروز کمیونٹی کی شخصیات نے شام میں سول امن کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ دروز کو "کسی سے بیرونی تحفظ کی ضرورت نہیں ہے‘۔ یہ بات بدھ کی شام شیخ رائد […]