
حماس کی اسلامی جہاد سےاس کے رہنماؤں کی شہادت پر تعزیت
اتوار-17-نومبر-2024
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اسلامی جہاد سے اس کے متعدد رہ نماؤں اور کارکنوں کی شام میں بزدلانہ صہیونی حملے میں شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم فلسطینی عوام، اپنی عرب اور اسلامی اقوام […]