
شام پر قابض اسرائیل کے نئے فضائی حملے
جمعرات-27-مارچ-2025
دمشق -مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح مغربی شام کے ساحلی شہر الاذقیہ میں 110ویں ملٹری بریگیڈ پرکئی حملےکیے۔ شامی ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے بتایا کہ لگاتار چھ فضائی حملوں میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا، جس میں سابق حکومت کے جنگی جہاز اور ہتھیاروں کے ڈپو موجود تھے۔ […]