ترک کوسٹ گارڈ نے 26 فلسطینی اور شامی شہریوں کو ڈوبنے سے بچالیاہفتہ-11-اگست-2018ترکی کے کوسٹ گارڈ حکام نے یونان جانے کی کوشش کے دوران کشتی کے حادثے کے بعد ڈوبنے والے 26 فلسطینی اور شامی پناہ گزینوں کو بچالیا۔