شامی خانہ جنگی میں تین لاکھ سے زائد عام شہری ہلاک ہوئےبدھ-29-جون-2022اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق دس سالہ شامی خانہ جنگی میں کم از کم تین لاکھ چھ ہزار عام شہری مارے جا چکے ہیں۔