جمعه 15/نوامبر/2024

شام

شام میں اخوان المسلمون کے سابقہ سربراہ عصام العطار چل بسے

شام میں اخوان المسلمون کے سابق سربراہ مبلغ ، اسلامی مفکر داعی عصام العطار جرمن شہر آچ میں 97 سال کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کرگئے۔

دمشق کے نواح میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں8 شامی فوجی زخمی

شام کے ایک فوجی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دمشق کے آس پاس کی ایک "اسرائیلی حملے" حملے کے نتیجے میں کم سے کم 8 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی حملہ، رن وے تباہ

شامی شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے میں ائرپورٹ کا رن وے تباہ ہو گیا اور اس پر آپریشنل سروسزمعطل کردی گئی ہیں۔

شام اور ترکیہ میں زلزلے سے ہلاکتوں میں 72 فلسطینی بھی شامل

جنوبی ترکیہ اور شمالی شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 72 ہو گئی، جن میں شام میں 52 فلسطینی اور ترکی میں 20 مہاجرین شامل ہیں۔

زلزلہ متاثرین کے لیے غزہ میں خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم

کل بدھ کو غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے زخمی ہونے والوں کے لیے خون کے عطیات کی مہم میں حصہ لیا۔

متاثرینِ زلزلہ سے غزہ کے فلسطینیوں کا اظہارِ یکجتی

جنوبی غزہ کی بلدیہ خان یونس میں شام اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اسرائیلی بمباری سے دو شامی فوجی ہلاک، ہوائی اڈا عارضی طور پر بند

شامی فوجی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی میزائلوں نے کم از کم دو شامی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ واقعے کے بعد شام کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

شام میں اتحادی فوج کے اڈے کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا: امریکہ

امریکہ کے سینٹرل کمانڈ سنٹر 'سینٹ کام' نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی اتحاد کے شام میں ایک فوجی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

حماس کی طرف سے شام پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

حماس ترجمان حازم قاسم نے گذشتہ شام پرکیے گئے اسرائیلی بمباری کی سخت مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا اسرائیلی کارروائیاں اس کے جرائم کا تسلسل ہیں۔ اس کے یہ جرائم پوری عرب قوم کے خلاف ہیں۔

حماس کی طرف سے شام میں کشتی ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر اظہار ہمدردی

حماس نے شام کے سمندروں میں کشتی ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ خصوصا نہر البارد اور شاتیلا کے لبنانی پناہ گزین کیمپوں کے رہائشی خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت و ہمدردی کیا ہے۔ جن کے بچے یا بڑے اس کشتی میں حادثے کی نذر ہو گئے ہیں۔