قابض فوج نے تحریک فتح کے سیکرٹری کو حراست میں لے لیاجمعہ-16-مارچ-2018قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک کارروائی کے دوران تحریک فتح کے سیکرٹری شادی مطور کر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام