چهارشنبه 30/آوریل/2025

شادی

بمباری کے سائےمیں غزہ کے الشفاء ہسپتال کےڈاکٹررشتہ ازدواج سےمنسلک

5 ماہ سے جاری اسرائیلی جنگ غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ اور متوقع ازدواجی گھر پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے باعث دونوں ڈاکٹروں ثائر دبابش اور اسماء جبر کی شادی کا فیصلہ آسان نہیں تھا۔

تباہ شدہ گھر کے ملبے پر شادی کی تقریب، قابض دشمن کو چیلنج

آج سے تقریباً ایک ماہ قبل ربیحہ الرجبی نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں اپنے خاندان کے گھر سے اپنے دولہا سے شادی کرنے کا خواب دیکھا لیکن وہ گھرقابض ریاست کے بلڈوزر کی وجہ سے پلک جھپکنے میں مسمار کردیا گیا اور اس گھر میں دلہن کا شادی کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ مگر فلسطینی بہادر قوم ہیں اور وہ تباہ شدہ مکانات کے ملبے پر بھی شادی کی تقریب منعقد کرکے قابض دشمن کو چیلنج دیتے ہیں۔

بحرین میں 50 سال بعد یہودی جوڑے کی شادی کی تقریب

بحرین کے اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کے بعد خلیجی ریاست میں ایک یہودی جوڑے کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔ بحرین میں کسی یہودی جوڑے کی 50 سالوں میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی تقریب ہے۔

خوش گوار ازدواجی تعلقات طویل عمری کا ذریعہ

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خوش گوار ازدواجی تعلقات کے حامل جوڑے لمبی عمر پاتے ہیں۔ شادی شدہ افراد دل اور دماغ کے عوارض کا کم شکار ہوتے ہیں جب کہ ایسے افراد جو شادی نہیں کرتے ان کے ہاں اس طرح کی بیماریاں زیادہ ہیں۔

شادی صحت مند زندگی کا راز!

برطانیہ میں سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شادی شدہ افراد بڑھاپے کی عمر میں ہڈیوں کی کمزوری کا کم شکار ہوتے ہیں جب کہ ایسے افراد جو شادی نہیں کرتے ان کے ہاں بڑھاپے میں ہڈیوں کے طبی مسائل زیادہ دیکھنے میں آئے ہیں۔

غزہ کی پٹی میں شادی اور طلاق کی شرح میں نمایاں کمی

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں طلاق اور شادی بیاہ کے تناسب میں 2017ء کے دوران 10 فی صد کمی دیکھی گئی۔

بیت المقدس: صہیونی فوج نے شادی کے روز فلسطینی دلہا گھر سے اٹھا لیا

فلسطینیوں کی خوشیوں کے مواقع پر انہیں غم وپریشانیوں میں مبتلا کرنا صہیونی فوج کا دل پسند مشغلہ ہے اور آئے روز اس کے مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں۔