چهارشنبه 30/آوریل/2025

شاباک

’رامون‘ ایئرپورٹ یا اسرائیل کا جاسوسی کا اڈا؟

حال ہی میں اسرائیلی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے ’فزیکسٹ اور انٹیلی جنس بیریئر سے 34‘ کلو میٹر کی مسافت پر کے عنوان سے ایک رپورٹ شائع کی۔

ستمبر2015ء کے بعد فلسطینیوں نے 411 فدائی حملے کیے: اسرائیل

اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستمبر2015ء کے بعد سے اب تک فلسطینی فلسطینی شہریوں نے اسرائیل کے خلاف 411 فدائی حملے کیے۔

اسرائیل کا غرب اردن سے حماس کا مزاحتمی سیل گرفتار کرنےکا دعویٰ

اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک مزحمتی سیل کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

غرب اردن:اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں ایک کارروائی کے دوران تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔

اسرائیلی خفیہ ادارے’شاباک‘ کے افسران بھی جنسی جرائم میں ملوث

اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ادارے’شاباک‘ کے سینیر افسران بھی ماتحت خواتین کی آبر ریزی جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔

’شاباک‘ کے سابق چیفس کی نیتن یاھو اور ان کی کابینہ پر تنقید

اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ادارے’شاباک‘کے سابق سربراہان کی جانب سے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی کابینہ پر کڑی تنقید کی ہے۔

غزہ کے مریض بیماریوں اور صہیونی بلیک میلنگ کی دوہری مصیبت کا شکار

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنےوالے فلسطینی شہری جہاں ایک طرف قابض صہیونی ریاست کی مسلط کردہ ظالمانہ ناکہ بندی کا شکار ہیں تو دوسری طرف فلسطینی شہریوں پراندرون فلسطین بھی سفر پر پابندیاں عاید ہیں۔ صہیونی حکام غزہ کی پٹی کے بیمار اور لاچار شہریوں کو بلیک میلنگ کے ایک حربے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔۔

’شاباک‘ کا صہیونی ریاست پرسب سے بڑا ’سائبر‘ حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے صہیونی ریاست میں داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے’شاباک‘ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا’سائبرُ حملہ ناکام بنایا ہے۔

شاباک اور فلسطینی پولیس کے ہاتھوں حماس کے دسیوں کارکن گرفتار

اسرائیلی فوج کے مقرب ایک عبرانی نیوز ویب پورٹل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن میں فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت ملیشیا اور اسرائیلی فوج برابر شریک ہیں۔

اسرائیل کا محض شبے کی بنیاد پر 1200 فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا اعتراف

اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ’’شاباک‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پچھلے چند ماہ کے دوران فوج اور سیکیورٹی اداروں نے مزاحمتی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے شبے میں 1200 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔