جمعه 15/نوامبر/2024

شاباک

اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کے نئے سربراہ کا تقرر

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے بدھ کے روز اسرائیل کی انٹرنل انٹیلی جنس سروس’شاباک‘ کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شاباک کا اسرائیلی فوج پر فائرنگ میں ملوث فلسطینی کی گرفتاری کا دعویٰ

منگل کواسرائیلی خفیہ ادارے ’شاباک‘ نے اعلان کیا ہےکہ وہ غزہ کی پٹی پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے دوران اسرائیلی فوجیوں پر مبینہ طور پر فائرنگ کرنے کے الزام میں الخلیل (مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب) کے قریب ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کیا ہے۔

اسرائیل کا فلسطینی تاجر پر ایران کے لیے جاسوسی کا الزام

اسرائیلی ریاست کے خفیہ ادارے ’شاباک نے فوجی سنسرشپ سے ایران میں معلومات کی ترسیل کے الزام میں ایک تاجر کی شناخت ظاہر کرنے کی اجازت دی گئی جو حال ہی میں گرفتار ہوا تھا۔

سنہ1948ء علاقوں میں عرب شہریوں کی نسل کشی میں ’شاباک‘ ملوث

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے آخر کار اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں گذشتہ کچھ عرصے سے عرب شہریوں کے خلاف ہونےو الے جرائم اوران کی نسل کشی میں اسرائیل کا خفیہ ادارہ ’شاباک‘ ملوث ہے۔

اسرائیلی خفیہ ادارے’شاباک‘ کے القسام بارے کے اندازے غلط ثابت ہوئے

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘نے لکھا ہے کہ اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ کی پٹی پر کی گئی کارروائی کے دوران ناکامی کے اسباب جاننے کے لیے 14 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔

خفیہ ملاقات میں اسرائیلی انٹیلی جنس چیف کی صدر محمود عباس کو سرزنش

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل '12' کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے 'شاباک' کے چیف ندائو ارگمان نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے خفیہ ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں تین اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق ارگمان نے صدر عباس کو تین اہم معاملات میں تنبیہ بھی کی۔

جزیرہ نما النقب سے گرفتار فلسطینی پر حماس کے لیے جاسوسی کا الزام

اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرہ نما النقب سے گرفتار ہونے والے ایک فلسطینی کے غزہ کی پٹی میں سرگرم اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ساتھ روابط تھے اور وہ حماس کے لیے جاسوسی کرتا تھا۔

اسرائیل: شاباک کے افسران کے اجتماعی استعفوں کی دھمکی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کے داخلی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس 'شاباک' کے کئی افسران نے 'میئربن شبات' کو ادارے کا سربراہ مقرر کیے جانے کے اعلان پر بہ طور احتجاج اجتماعی طور پر استعفے دینے کی دھمکی دی ہے۔

انٹیلی جنس ادارے؛ قتل وغارت گری کے لیے اسرائیل کے ہتھیار

سنہ 1948 میں نکبہ کے دوران فلسطین کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے کے بعد صہیونیوں نے کثیر المقاصد خاص طور پر جاسوسی، قتل و غارت گری، لوٹ مار اور جنگی جرائم کے لیے لاکھوں ڈالر مالیت سے انٹلی جنس اور سیکیورٹی سروسز کے ادارے قائم کرنا شروع کیے۔ ان میں‌ کئی ادارے اندرون بعض بیرون ملک صہیونی ریاست کی ہدایت پر جاسوسی اور قاتل جیسے سنگین جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں‌۔

مئی میں فلسطینیوں‌ کی مزاحمتی کارروائیوں میں تین گنا اضافہ

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل '7' کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2019ء کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کے خلاف انتقامی اور مزاحمتی سرگرمیوں میں تین گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔