امریکا نے اسرائیل کو فوجی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کی منظوری دے دیمنگل-12-جولائی-2016امریکی حکومت نے اسرائیل کو فوجی امداد کی مد میں SH-60T ماڈل کے ’سی ہاک‘ جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔