اسرائیلی حکومت نے غرب اردن کے سیکٹر’B’ میں تعمیرات پر پابندی لگا دیاتوار-23-فروری-2020اسرائیلی وزیرد فاع نفتالی بینیٹ نے اوسلو معاہدے کے تحت غرب اردن کے سیکٹر'B' میں فلسطینیوں کی تعمیرات پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام