پاکستان سینیٹ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی جارحیت کی مذمتبدھ-1-نومبر-2023پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔
پاکستان سینیٹ میں فلسطین کے حق میں قرار داد متفقہ طور پر منظورپیر-17-فروری-2020پاکستان کے ایوان بالا 'سینیٹ' میں فلسطین کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی گئی۔ یہ قرارداد جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔