سینگا پور میں میٹھے مشروبات کے اشتہارات پرپابندی عایدپیر-14-اکتوبر-2019انسداد ذیابیطس کی ایک بڑی مہم کے دوران سنگاپور میں سخت حکومتی فیصلے کے ذریعہ بڑی مقدار میں چینی پر مشتمل مشروبات کے اشتہار پر پابندی عائد ہے۔