
سنہ 2011ء کے بعد 259 افراد قاتل سیلفی کے شکار
منگل-9-اکتوبر-2018
سیلفی کے جنون نے پوری دنیا میں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ تاہم بعض مرتبہ خطرناک نوعیت کی تصاویر اور وڈیوز ان شوقین حضرات کو مہنگی پڑ جاتی ہیں اور ان کا اقدام "قاتل سیلفی" کی صورت میں خود کشی کے مترادف ہو جاتا ہے۔